Politics and Activism

MQM desires a system of justice and to empowerment for 98% of masses. MQM USA held a massive peaceful demonstration outside United Nations to record its protest.

Muhajir nations and its true representatives are being unjustly oppressed by the State of Pakistan. For Pakistan to maintain its sovereignty, it is important that everyone, including muhajirs attains equal justice.

MQM seeks equal treatment amongst the Pakistani...

MQM USA will hold a massive demonstration tomorrow outside United Nations headquarters against human rights violation and Muhajir genocide.

Overseas Pakistanis, primarily MQM workers and supporters from all over United States, predominantly for New York City and surrounding states will gather to record their protest.

...

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے تمام سرکار ی و غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے افسران سے پر زور اپیل کی ہے کہ آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے بہت سے کارکنان حق پرستانہ جدوجہد میں مجبوراً روپوشی وجلادطنی کی زندگی گزاررہے ہیں لہٰذا خدارا انہیں غیر حاضری کی بنا معطل یا برطرف کرنے سے اللہ رسول کے واسطہ گریز کریں ۔ انہوں نے کہا کہ جو کارکنان جلا وطنی کی زندگی گزارہے ہیں...

میرے عزیزاسیر ساتھیو!
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ سے ہرپل میری یہی دعارہتی ہے کہ رب العزت آپ تمام ساتھیوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ، صحت وتندرستی عطافرمائے اور باطل قوتوں کے مظالم کا پامردی سے سامناکرنے کی ہمت میں مزیداضافہ کرے ۔(آمین ثمہ آمین)
ساتھیو! آپ یادکریں۔۔۔جب میں پاکستان اورپھر جلاوطنی کے بعد آپ تمام ساتھیوں کو فکری ونظریاتی بنیادوں پر مضبوط بنانے کیلئے فکری...

برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلباء کے نمائندہ وفدکی جناب الطاف حسین سے ملاقات کی
طلباء نے مختلف سوالات بھی کیے، قائدتحریک الطاف حسین طلباء کے تمام سوالوں کے تسلی بخش جوابات دیئے
ایم کیوایم پاکستان اورایم کیوایم لندن میں کیافرق ہے ؟ایک طالبعلم کا سوال
ایم کیوایم پاکستان اور لندن کی اصطلاح اسٹیبلشمنٹ کے عاقبت نااندیش لوگوں کی ذہنی اختراع ہے ، قائد تحریک...