Altaf Hussain

لندن۔۔۔17، ستمبر2016ء
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ پاکستان اوردنیاکے مختلف ممالک کی طرح لندن میں بھی روایتی جوش وجذبے سے منائی گئی۔ سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں ہفتہ کی شام لندن کے علاقے ایجوئیر میں واقع سنگم ہال میں تقریب منعقد ہوئی جس میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت ، رابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیوایم برطانیہ کی...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم کے سینئررہنماڈاکٹرفاروق ستاراوردیگررہنماؤں نے اپنی پریس کانفرنس میں جن خیالات کااظہارکیاہے،میں ان کااحترام کرتے ہوئے بحیثیت بانی وقائد،تنظیم سازی، فیصلہ سازی اورپالیسی سازی کے مکمل اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتا ہوں اوردعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ رابطہ کمیٹی کوملک وقوم کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی توفیق...

اپنے ساتھیوں کے ماورائے عدالت قتل ،مسلسل گرفتاریوں اوران کی مشکلات اور بھوک ہڑتال پربیٹھے ساتھیوں کی
بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے شدید ذہنی تناؤ کاشکارتھا۔الطاف حسین
اسٹیبلشمنٹ بشمول جنر ل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبراورپاکستان کے خلاف جوالفاظ استعمال کئے اس پر میں نادم ہوں
میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے پاکستان کے عوام ، اسٹیبلشمنٹ، فوج، آئی ایس آئی،تمام...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 70 برسوں سے مہاجروں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کیاجارہا ہے اور ان کا سیاسی ، معاشی اور جسمانی قتل عام کیاجارہا ہے، اگر ہم منتخب ایوانوں میں حق کی آوا ز نہ اٹھاسکیں اور مفاد عامہ کے قوانین نہ بناسکیں تو ان ایوانوں کی حیثیت قہوہ خانوں سے زیادہ نہیں ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کی شب کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال...