Altaf Hussain
حسین حقانی کوغداراسلئے قراردیاگیا کیونکہ وہ مہاجرہیں، ڈاکٹرقدیر اورجنرل پرویزمشرف کے ساتھ بھی مہاجرہونے کی بنیادپر 
...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جب تک پاکستان سے کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات کاخاتمہ نہیں کیاجاتاپاکستان میں خواتین کی غلامی کادورختم نہیں ہوسکتا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اکیسویں صدی کے اس ترقی یافتہ دورمیں اگرچہ شہروں میں رہنے والی...

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے تمام سرکار ی و غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے افسران سے پر زور اپیل کی ہے کہ آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے بہت سے کارکنان حق پرستانہ جدوجہد میں مجبوراً روپوشی وجلادطنی کی زندگی گزاررہے ہیں لہٰذا خدارا انہیں غیر حاضری کی بنا معطل یا برطرف کرنے سے اللہ رسول کے واسطہ گریز کریں ۔ انہوں نے کہا کہ جو کارکنان جلا وطنی کی زندگی گزارہے ہیں...