ایم کیو ایم شکاگو کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 64 ویں سالگرہ بھر پور جوش و جذبہ سے منائی گئی،
اس سلسلے میں لنکنوڈ کمیونٹی ہال میں بڑے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل آرگنانگ کمیٹی کے جوائنٹ آرگنائزر شمیم صدیقی...